ویانا (اے ایف پی ) جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج ژمیں شامل آسٹرین فوج پر راکٹ حملے میں8فوجی زخمی ہوگئے ۔ ویانا میں آسٹریا کی وزارت دفاع نے منگل کو واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے حملے کی مذمت کی ہے ۔ تا ہم حملہ آوروں کے بارے میں کچھ کہنا فی الحال ممکن نہیں ہے۔