• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس دوبارہ پھیلنے سے فائزر کے منافع میں اضافہ

نیو یارک (اے ایف پی ) کورونا وائرس کی تازہ لہر کے بعد امریکی دوا ساز ادارے فائزر کی کووڈ19تھیرا پیٹک اور دیگر ادویات کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ ہوگیاہے ۔ 

حالیہ سہہ ما ہیوںمیں کووڈ ویکسین کی فروخت سے منافع میں کمی واقع ہوگی تھی لیکن رواں سہہ ماہی میں پیکس لووڈ کی فروخت ڈھائی ارب ڈالرز سے بڑھ کر دو ارب 70کروڑ ڈالرز تک جا پہنچی ہے ۔

دنیا بھر سے سے مزید