جینوا (اے ایف پی ) اقوام متحدہ کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کا صفحہ ہستی سے خاتمہ چاہتا ہے ۔ انسانی حقوق کے بے باک تر جمان فرانسک البانیز نے منگل کو یہاں یہ بات زور دے کر کہی کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کا مرتکب ہورہا ہے ۔ اور چاہتا ہے کہ فلسطینیوں کا خاتمہ کردیا جائے ۔ اور یہ ان کا وجود بر قرار رکھنے کےلیے لازم ہے ۔