• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف ظلم و جبر کا شکار فلسطینیوں کی آواز بن گئے، پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے غزہ اور فلسطین کے نہتے مسلمان بہن بھائیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔شہباز شریف ریاض میں غزہ اور فلسطین میں ظلم و جبر کے شکار نہتے فلسطینیوں کی آواز بن گئے۔
اہم خبریں سے مزید