• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار تین خواتین کی ضمانت

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نےراولپنڈی میں پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار تین خواتین کی ضمانت منظور کرتے ہوئےپانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلکے ماتحت عدالت میں جمع کروانے کا حکم جاری کر دیا۔تھانہ سٹی پولیس نے 28 ستمبر کے احتجاج کے دوران حسینہ یسین ،فرحت توقیر اور نصرت کو گرفتار کیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید