• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی سیکرٹری پارلیمانی امور حمیرا احمد کے سسر انتقال کرگئے

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر)وفاقی سیکرٹری پارلیمانی امور حمیرا احمد کے سسر محمد صدیق کھوکھر انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ آج جمعرات کی صبح 10 بجے ایچ الیون کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کا جنازہ انکی رہائش گاہ سے آج صبح 9:30 بجے اٹھایا جائے گا۔مرحوم کے پسماندگان میں ان کا بیٹاڈاکٹر خاور صدیق کھوکھر پاکستانی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ممبر ہیں۔مرحوم کی رسم قل جمعۃ المبارک کو بعد نماز عصر ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جائیگی۔
اسلام آباد سے مزید