• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (خبر نگار) ماہر امراض چشم ڈاکٹر بابر ظہیر الدین انتقال کر گئے۔جنازہ جمعہ یکم نومبر دوپہر 2بجے ان کی رہائش گاہ مکان نمبر 1گلی نمبر 6 سیکٹر اے ، ڈی ایچ اے II ، اسلام آباد سے اٹھایا جائے گا۔ نماز جنازہ اور تدفین آرمی قبرستان ریس کورس راولپنڈی میں ہو گی۔
اسلام آباد سے مزید