• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نادیہ اکرام ملک نے قتل کے ملزم کو موت اور 7لاکھ ہر جانہ کی سزا سنا دی۔ چھ ستمبر 2022کو تھانہ وارث خان میں شیر ولی خان کی درخواست پر درج کیس کے مطابق اسامہ انور نے تین نامعلوم افراد کے ہمراہ حملہ آور ہوکر اس کے پچیس سالہ بیٹے نواز خان کو اس وقت گولیوں کا نشانہ بنا ڈالا جب وہ اپنے کزنز کے ہمراہ گھر کے قریب سوڈا پی رہا تھا۔
اسلام آباد سے مزید