• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)ضلع کونسل راولپنڈی نے غیر قانونی /بغیرنقشہ منظوری تعمیرات کے خلاف آپریشن میں8بلڈنگز کو سیل کردیا ۔ ڈسٹرکٹ آفیسر پلاننگ کی سربراہی میں ٹیم نے دیگر پانچ عمارتوں کے مالکان کو نوٹس جاری کئےجبکہ غیر قانونی بلڈنگ کو منہدم بھی کیا۔
اسلام آباد سے مزید