اسلام اآ باد ( نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد ظفر اقبال نے G-13اورG-14سیکٹرز میں ہونیوالی آکشن کے کمرشل پلاٹس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بریفنگ میں بتایا گیا کہ اس آکشن میں ہر سائز کے چھوٹے بڑے کمرشل پلاٹس شامل ہیں۔ انہوں نے گندھارا ہال،سٹیزن کلب،ایف نائن پارک میں 13اور 14نومبر کوصبح 10بجےہونیوالی آکشن کو کامیاب بنانے کیلئے سینئرافسران کو سخت محنت کی ہدایت کی۔