• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کون بنے گا امریکی صدر ٹرمپ یا کملا ہیرس؟ ”جیو پول“ میں حصہ لیں اپنی رائے دیں

کراچی (جنگ نیوز) امریکی انتخابات سر پر کھڑے ہیں اور سب ہی یہ جاننے کیلئے بے قرار ہیں کہ امریکی الیکشن میں صدر کون بنے گا۔ کیا ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار میں آئیں گے یا پھر کملا ہیرس حکمرانی کی کرسی سنبھالیں گی۔ اس وقت کس اُمیدوار کا پلڑا سب سے زیادہ بھاری ہے۔ اسی حوالے سے ”جیونیوز“ نے اپنی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا ہینڈلز پر ”جیو پول“ نصب کردیا ہے جس میں حصہ لیتے ہوئے قارئین اپنی رائے سے ہمیں آگاہ کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ امریکی انتخابات سے متعلق تازہ ترین اپڈیٹس جاننے کیلئے جیونیوز کی انگریزی اور اُردو ویب سائٹ پر بھی وزٹ کرسکتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید