ملتان(سٹاف رپورٹر)ضلع کچہری قتل کے مقدمہ کی پیشی پر آنے والے مدعی پر ملزم پارٹی کا حملہ سکیورٹی کچہری نے گرفتار کیاتو ملزمان نے خود پر بلیڈ چلادیئے ۔ملزمان عبدالقدیر ،طیب طاہر اور احسن سعید نےبلیڈ سے حملہ کردیا اور گالم گلوچ کرتے رہے، پولیس کے مطابق ملزمان نے شراب پی رکھی تھی۔