ملتان(سٹاف ر پورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار 3ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے ۔ ملزم رفیق اور خالدہ سے100لیٹر شراب، انعام الحق سے10لیٹر شراب جبکہ ملزم اکبر سے1100گرام چرس برآمد ہوئی پولیس نے گزشتہ روز3ملزمان کو عدالت میں پیش کیا اور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی۔