ملتان (سٹاف رپورٹر) 15پر جھوٹی اطلاعات دینے کے الزام میں مقدمات درج، پولیس تھانہ پولیس سیتل ماڑی کو سرفراز نے اطلاع دی کی اسکی بیوی اور بیٹی کو اغوا کرلیا گیا ،اسی تھانے کو شہلا بی بی نے بھی جھوٹی اطلاع دی ۔پولیس تھانہ بی زیڈ کو سعید نے اطلاع دی کہ اسکے چچا کو گھر میں قید کرکے رکھا ہوا ہے،ولیس الپہ کو رمضان نے واردات کی جھوٹی اطلاع دی ۔ راواں پولیس کو ساجد نے بھائی کے اغوا کی جھوٹی اطلاع دی ۔