اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کی ملاقات ‘چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرارہے۔ذرائع نے کہا کہ اسپیکر کی جانب سے اپوزیشن سے پی اے سی کے چیئرمین کیلئے پینل کے نام مانگے گئے ہیں۔