• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد اولمپکس کے انتخابات مکمل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق رکن قومی اسمبلی بیگم عشرت اشرف اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کی آئندہ چار سال کے لئے بلامقابلہ صدرمنتخب ہوگئی، روئنگ فیڈریشن کے رضوان الحق رازی سیکرٹری جبکہ کراٹے ایسوسی ایشن کے اعجاز الحق کو خزانچی منتخب کیا گیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید