• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل: غیر ملکی کرکٹر کی رجسٹریشن جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے لئے مزید تین غیر ملکیوں نے رجسٹریشن کرائی ہے۔ان میں جنوبی افریقا کے وان ڈر ڈوسن ،آسٹریلیا کے میتھیو شارٹ اور ویسٹ انڈیز کےگڈا کش موتی شامل ہیں۔پی سی بی کو امید ہے کہ گیارہ جنوری تک کئی بڑے نام اس فہرست میں شامل ہوجائیں گے۔
اسپورٹس سے مزید