• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بی پی ایل 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، سات ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ ڈھاکا، سلہٹ اور چٹوگرام میں کھیلا جائے گا ۔ پہلا میچ 30 دسمبر کو فارچون باریشل اور دُربار راج شاہی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فائنل 7 فروری کو کھیلا جائے گا ۔
اسپورٹس سے مزید