پڑوسی کو قتل کرکے باپ بیٹا اس کا کٹا ہوا سر لے کر تھانے پہنچ گئے
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناشک میں ایک شخص اور اسکے بیٹے نے مبینہ طور پر اپنے پڑوسی کو کلہاڑی اور درانتی سے قتل کرنے کے بعد مقامی پولیس کے پاس مقتول پڑوسی کا کٹا ہوا سر لیکر پہنچے اور خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔
۔