• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، پنجاب بینک کی درخواست پر گروی جائیدادوں کی نیلامی روک دی

لاہور( نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے بینک آف پنجاب کی درخواست منظور کرتے ہوئے گروی جائیدادوں کی نیلامی کا عمل روک دیا،عدالت نے ایڈن بلڈرز کو جواب داخل کرنے کا آخری موقع دے یا،عدالت نے بینک سے بھی ایڈن بلڈرز کی درخواستوں پر تحریری جواب طلب کرلیا، بینک کے وکیل نے کہا کہ عدالت کی ہدایات کے مطابق نیلامی کی شرائط اور شیڈول کا اشتہار اخبا ر میں شائع کردیا گیا ہے، ایڈن بلڈرز کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ وہ شرائط سے لاعلم ہیں۔ 
اہم خبریں سے مزید