• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلائنڈ بیس بال، پاکستان کا برانز میڈل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان بلائنڈ بیس بال ٹیم نے برطانیہ میں ڈبلیو بی ایس سی بلائنڈ بیس بال انٹرنیشنل کپ میں میزبان ٹیم کو6-0سے شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا ۔ٹیم کے اعزاز میں اتوار کو تقریب خصوصی تقریب ہوگی۔
اسپورٹس سے مزید