• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دینے کے معاملہ پر اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد( نیو زرپورٹر) وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دینے کےمعاملہ پر اسلامی نظریاتی کونسل نے آج بروز بدھ دوپہر اہم اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی کریں گے۔ اجلاس میں دور جدید میں ذرائع ابلاغ عامہ کے استعمال کی حدود و قیود کو ایجنڈا میں شامل کیا گیا ہے۔جلاس کے اختتام پر چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی پریس کانفرنس کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید