• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) اکتوبرمیں مسلسل تیسرے مہینےبھارت سے درآمدات میں46 فیصد اضافہ ریکارڈ، وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت کے ابتدائی8 ماہ میں بھارت سےدرآمدات میں چوتھی بار اضافہ ہوگیا ہے۔تجارت معطل ہونے کے باوجود بھارت سےدرآمدات ایک بار پھر بڑھ گئیں۔ 

حکومتی ذرائع کے مطابق رواں مالی سال اکتوبرمیں مسلسل تیسرے مہینے بھارت سے درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 

اکتوبر 2024 میں بھارت سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں46 فیصدکابڑا اضافہ ہوا۔ 

 گذشتہ ماہ اکتوبر میں بھارت سے درآمدات کاحجم 3 کروڑ 58 لاکھ ڈالرز رہا۔ اکتوبر2023 میں بھارت سے درآمدات 2 کروڑ 45لاکھ ڈالرزتھیں۔

اہم خبریں سے مزید