• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئینی بنچ کا کوئٹہ میں بچے کے اغواء پر پہلا ازخود نوٹس

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا کی بازیابی کیلئے پہلا ازخود نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس جمال خان مندو خیل نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ایک بچے کے اغواء پر پورا صوبہ بند ہے لیکن حکومت کو فکر نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ نے ملک بھر سے لاپتا بچوں کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کی۔
اہم خبریں سے مزید