• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کا ہر احتجاج غیر ممالک کےسربراہان کی آمد پر ہی کیوں ہوتاہے؟ شازیہ مری

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے)ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو عوام کےجان و مال کی کی کوئی فکر نہیں ۔خیبرپختونخواہ حکومت قیام امن کےبجائےمسلح جتھوں کے ساتھ وفاق پر چڑھائی کرنےمیں مصروف ہے۔ کرم میں بیگناہوں کےقتل واقعات پر وزیر اعلی کے پی کے اور پی ٹی آئی کیوں خاموش ہیں؟ ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی،خیبرپختونخواہ حکومت کے لیےانسانی جانون سےزیادہ اپنی قیادت عزیز ہے۔پی ٹی آئی کا ہر احتجاج دوسرے ممالک کےسربراہان کی آمد پر ہی کیوں ہوتاہے؟ ۔
اسلام آباد سے مزید