• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آفتاب احمد انصاری کی فاتحہ خوانی جمعہ اور ہفتہ کو کوئٹہ میں ہوگی

کوئٹہ(پ ر) آفتاب احمد انصاری کی کوئٹہ میں فاتحہ خوانی جمعہ اور ہفتہ کو ان کی رہائش گاہ ظفر عزیز منزل آغا بازئی کالونی فقیر محمد روڈ میں ہوگی۔وہ جمیل احمد انصاری، ریٹائرڈ ڈائریکٹر ایکسائز خورشید احمد انصاری، ریٹائرڈ ڈائریکٹر ایگریکلچر منیر احمد انصاری، ڈاکٹر ارشاد احمد انصاری، ایکسیئن پی ایچ ای شکیل احمد انصاری کے بھائی، نور محمد انصاری ، ریٹائرڈ صوبائی الیکشن کمشنر فیاض حسن مراد، ایکسیئن ایریگیشن مہراللہ انصاری، کیسکو کے حفیظ اللہ انصاری کے برادرنسبتی، ریٹائرڈ ایکسیئن بی اینڈ آر خیر بخش انصاری کے کزن، قادر بخش انصاری، حضور بخش انصاری اور ڈاکٹر الٰہی بخش انصاری کے بھانجے تھے۔
کوئٹہ سے مزید