• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوامیپ کوئٹہ کی ضلعی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کوئٹہ کی ضلع کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر3بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ضلع کوئٹہ کے سیکرٹری سید شراف آغا کی صدارت میں ہوگا اجلاس میں خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی برسی کے موقع پر کوئٹہ میں جلسہ عام کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے سمیت مختلف امور کو زیر غور لایا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید