• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہوگیا، عمران محروم رہے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہوگیا، عمران محروم ر ہے، برطانوی قانونی فرم نے سزایافتہ ہونے کے باعث عمران خان کو انتخاب کیلئے نا اہل قرار دیا تھا، برطانوی کنزرویٹو پارٹی کے سابق رہنما اور سابق وزیر خارجہ لارڈ ولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے160ویں چانسلر منتخب ہوگئے۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ ولیم ہیگ نے 1982میں آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کی، یہ اب اس باوقار یونیورسٹی میں چانسلر کے رسمی عہدے پر فائز ہوں گے۔
اہم خبریں سے مزید