• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بوسنیا کا شہر سراجیوو پہلے، لاہور دوسرے، نئی دہلی تیسرے اور کراچی کا چوتھا نمبر

لاہور(نمائندہ جنگ)آلودگی نے لاہور شہر میں اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 305 ریکارڈ کیا گیا۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بوسنیا کا شہر سراجیوو 315ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ پہلے، لاہور 305 انڈیکس کیساتھ دوسرے، ننی دہلی 253کے ساتھ تیسرے اور کراچی 220 کیساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔
اہم خبریں سے مزید