• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے18کنفرم مریضوں کے باعث اب تک کنفرم مریضوں کی تعداد 6505ہوگئی ۔63مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔ بے نظیر بھٹو ہسپتال میں مریضوں کی تعداد 14،راولپنڈی ٹیچنگ ہسپتال میں دو، ہولی فیملی ہسپتال میں15جبکہ راولپنڈی کے مختلف پرائیویٹ ہسپتالوں میں تعداد32ہے۔
اسلام آباد سے مزید