• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 2100 روپے مہنگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں فی تولہ 2100روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 300روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 1800روپے اضافے سے 2 لاکھ 37 ہزار 740 روپے پر آگئی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 21 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا2661ڈالرکا ہو گیا۔
اہم خبریں سے مزید