• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین یونیورسٹی میں زراعت، صحت و غذائی تحفظ پر کانفرنس آج شروع ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر)ویمن یونیورسٹی ملتان میں زراعت، صحت اور غذائی تحفظ میں پائیدار ترقی بارے تیسری بین الاقوامی کانفرنس آج دو دسمبر سے شروع ہوگی، مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ہوں گی جبکہ فوکل پرسن ڈاکٹرفرح دیبا اورچیف آرگنائزر ڈاکٹر طاہر یونس ہوں گی۔
ملتان سے مزید