پشاور ( جنگ نیوز )قومی وطن پارٹی ضلع بونیر کا اجلاس پارٹی کے ضلعی رہنماء بشیر خان کی رہائش گاہ چملہ ضلع بونیرمیں منعقد ہوا جس میں پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرفاروق افضل کے علاوہ پارٹی کے صوبائی وائس چیئرمین پروفیسرحمید الرحمان،صوبائی جائنٹ سیکرٹری امان اللہ خان،وطنپال استاذان کے صوبائی آرگنائزر فضل دیان خان سمیت ضلعی چیئرمین شیر خان اوردیگر ضلعی عہدیداران نے شرکت کی۔