• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فردوس آفریدی نے ایم ایس ڈگری مکمل کرلی

پشاور (خصوصی نامہ نگار) ڈیزاسٹر پریپئرڈنس اینڈ مینجمنٹ سنٹر جامعہ پشاور کے سکالر فردوس آفریدی نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ میں ایم ایس مقالے کادفاع کرتے ہوئے ڈگری مکمل کرلی۔ان کی تحقیق ضلع کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں کوئلے کے کان کنوں کو درپیش صحت کے خطرات کا جائزہ لینے پر مرکوز تھی۔ مطالعہ نے صحت کے بڑے خطرات کی نشاندہی کی اور ان خطرات کو کم کرنے کے لئے سفارشات پیش کیں۔
پشاور سے مزید