• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب سے بھتہ خور گینگ کارکن گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹرسے)پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل نے بین الاقوامی بھتہ خور گینگ کے رکن اشتہاری ذیشان انورکو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا ہے۔
لاہور سے مزید