جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی سے قانونی دستاویزات پر دستخط نہیں کروانے دیے، وکیل خالد یوسف چوہدری
خالد یوسف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی پٹیشنز کو جان بوجھ کر لٹکایا جارہا ہے، کوشش کی جا رہی ہے ہماری پٹیشنز کو غیر موثر کیا جائے، عدالتوں میں پٹیشنز دائر کرنے کیلئے وکالت ناموں پر بانی کے دستخط ضروری ہیں۔۔