• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( نصر اقبال/اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں رواں ماہ شیڈول 60 ویں ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی ، امکان ہے کہ چیمپئن شپ آئندہ سال جنوری میں کھیلی جائے گی۔ دریں اثناء پاکستان کے چار کھلاڑی قومی چیمپئن حور فواد، بسمہ فریال، فہد خان اور اذان خان قطر میں 17سے24دسمبر تک منعقد تک ایشین ٹیبل ٹینس یونین کے تحت فیوچر اسٹار کوچنگ کورس میں شریک ہوں گے ۔

اسپورٹس سے مزید