• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ لیب کی ملیر کالا بورڈ برانچ کا افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ لیب نے ملیر کالا بورڈ میں برانچ کا افتتاح ڈاکٹر افتخار احمد خواجہ اور عثمان خواجہ نے پیر کو فیتہ کاٹ کر کیا ، اس موقع پر لیب کے منتظمین اور عملہ بھی موجود تھا ، ملیر برانچ کے ساتھ سندھ لیب کی 40 برانچیں شہر میں قائم ہو چکی ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید