• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن نشتر ہسپتال شاہین یونٹی کی کابینہ کا اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر) پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن نشتر ہسپتال شاہین یونٹی کا آئندہ ہونے والے الیکشن کےحوالے سے 61 رکنی فل کیبنٹ اجلاس کا انعقاد کیا گیاجس میں شاہین یونٹی کے بانی رانا عامر علی نے اجلاس کا چار رکنی ایجنڈہ پیش کیا جس کے مطابق سرپرست اعلیٰ، چیئرمین ،صدر اور جنرل سیکرٹری کی چار نشستوں پر انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد ہوگا، 61 رکنی کابینہ اپنی مرضی کے امیدواران کو ووٹ کی طاقت سے کابینہ کا قائد منتخب کرے گی۔
ملتان سے مزید