• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل کالونی، طویل عرصے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار شاہراہ لیاقت علی کی تعمیر کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڈل کالونی میں طویل عرصے سے ٹو ٹ پھوٹ کا شکار شاہراہ لیاقت علی کی تعمیر کا آغاز ہو گیاجنرل سیکرٹری جماعت اسلامی کراچی و چیئرمین یو سی ماڈل کالونی توفیق الدین صدیقی نے چیئر مین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان کے ہمراہ سنگ بنیا درکھاٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی کی تجویز پر کلک ورلڈ بینک پراجیکٹ کے تعاون سے 1.4 کلو میٹر لمبی سڑک تقریباً پونے 9 کروڑ روپے کی لاگت سے 4 ماہ کے عرصے میں تعمیر کی جائے گی اس موقع پر میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ، وائس چیئر مین فیصل باسط بھی موجود تھے۔
اہم خبریں سے مزید