کراچی(اسٹاف رپورٹر)ا نسداد دہشت گردی منتظم عدالت نے ائیر پورٹ خود کش دھماکا کیس میں گرفتار ملزمان جاوید اور گل نساء کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،پولیس کی جانب سے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 11 دسمبر تک توسیع کی استدعا کی گئی،عدالت نے پولیس کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی ۔