• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ نے سندھ مدرستہ الاسلام میں پروفیسر حشمت لودھی یوتھ ڈیولپمنٹ سینٹر کا افتتاح کیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کی تقریب میں شرکت کی، وائس چانسلر ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی اور این ای ڈی کے وی سی ڈاکٹر سروش لودھی نے استقبال کیا، وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ مدرستہ الاسلام میں پروفیسر حشمت لودھی یوتھ ڈیولپمنٹ سینٹر کا افتتاح اور دورہ کیا،تقریب میں چیئرمین سندھ ایچ ای سی پروفیسر طارق رفیع سمیت اہم شخصیات، لودھی خاندان کے افراد، اساتذہ، طلباء اور مہمانوں نے شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید