کراچی (جنگ نیوز) سری لنکن کرکٹ بورڈ کے سربراہ شمی سلوا ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بن گئے۔ ذرائع کے مطابق شمی سلوا ایشین کرکٹ کونسل کی عبوری صدارت اگلی سالانہ جنرل میٹنگ تک کریں گے۔