• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویلنگٹن (جنگ نیوز) ہیری بروک نے دوسرے ٹیسٹ میں سنچری بناکر انگلینڈ کو بچالیا۔ وہ 123 اور اولی پوپ مشکل وقت میں 66رنز بنانے میں کامیاب ہوئے، انگلینڈ نے پہلی اننگز 280رنز اسکور کیے۔ جواب میں پہلے دن کھیل ختم ہونے پر نیوزی لینڈ نے پانچ وکٹ پر 86رنز بنائے تھے۔

اسپورٹس سے مزید