• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کا شہیر آفریدی کو ایک کروڑ چالیس لاکھ دینے کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوران پاکستانی کک باکسر شاہیر آفرید کو اگلے مقابلوں کی تیاری کیلئے ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا گیا۔ یہ اعلان سندھ حکومت کی جانب سے کیا گیا۔
اسپورٹس سے مزید