• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلحہ ساز کمپنیوں نے 2023 میں 632 ارب ڈالر کا کاروبار کیا

کراچی(نیوزڈیسک) اسلحہ ساز کمپنیوں نے گزشتہ سال 632ارب ڈالر کا جنگی سازو سامان فروخت کیا، سپری کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹاپ 100کمپنیوں میں 3بھارتی شامل ہیں، پاکستان کی کوئی کمپنی موجود نہیں، دنیا بھر میں فروخت ہونے والا 50فیصد جنگی سامان صرف امریکی کمپنیوں نے بنایا۔
اہم خبریں سے مزید