لاہور(خصوصی رپورٹر) ترکیہ کے قو نصل جنرل علی ارباس نے صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ سے ان کے دفتر میں اہم ملاقات کی۔ علی ارباس نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دھی رانی پروگرام کے تحت اجتماعی شادیوں کے اہتمام کو ایک تاریخی اقدام قرار دیا۔