• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک روڈ پر پھولوں کی تین روزہ نما ئش،کتاب میلہ

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے زیر اہتمام بینک روڈ پر پھولوں کی نمائش،کتاب میلہ کا انعقاد کیاگیا۔ نمائش 8دسمبر تک جاری رہے گی۔ پریزیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ بریگیڈئیراحمد نواز نے تین روزہ پھولوں کی نمائش اور کتاب میلہ کا جائزہ لیا۔ سی ای او سیدعلی عرفان رضوی نے بریفینگ دی ۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں بریگیڈئراحمدنواز نے کہا کہ نوجوانوں کا کتاب کی طرف مائل ہونا بہت ضروری ہے۔
اسلام آباد سے مزید