اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے یونین کونسلز/ضلعی انتظامیہ یونین کونسل کی سطح پر مسائل کے حل کیلئے یو سی سیکرٹریز کے اجلاس کی صدارت کی ۔ اجلاس میں شہر بھر کی یونین کونسلز کی کارکردگی کا جائز ہ لیا گیا ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ سیکرٹریز شہریوں کو فی الفور ریلیف فراہم کریں ۔