• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

14 سماج دشمن پکڑےگئے،6 بھکاری بھی زیر حراست

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )راولپنڈی پولیس نے مختلف واقعات میں 4ملزموں کو گرفتار کر کےساڑھے 7کلو سے زیادہ چرس برآمد کرلی۔ 6 ملزموں تین پستول ، چاقو، کلاشنکوف اور رائفل برآمد کی گئی۔اسلام آباد پولیس نے بھی سنگین جر ائم میں ملوث 2 اشتہاری،عدالتی مجرموں سمیت 6 جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرکے 20 لٹر شراب ، 720گرام ہیروئن، 235گرام چرس اور ایک پستول برآمد کرلیا۔تھانہ لوہی بھیر اور تھانہ ہمک کی حدود سے 6بھکاریوں کو حراست میں لے کر متعلقہ تھانوں میں منتقل کردیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید